Results 1 to 2 of 2

Thread: منورظریف کی 43ویں برسی منائی گئی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass منورظریف کی 43ویں برسی منائی گئی

    منورظریف Ú©ÛŒ 43ویں برسی منائی گئی شہنشاہ ظرافت منورظریف Ú©ÛŒ 43ویں برسی گزشتہ روز منائی گئی Û” لاہور(کلچرل رپورٹر ) اس موقع پر مختلف Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ چینلز اور ریڈیوسے خصوصی پروگرامز نشر کئے گئے ۔منور ظریف Ù†Û’ اپنے 15سالہ کیرئیر میں 321فلموں میں اداکاری Ú©Û’ جوہر دکھائے Û” اداکارہ نغمہ کا کہناتھاکہ مرØ+وم کا فن بلندی پر نظر آتا ہے Û” اداکار مصطفی قریشی کا کہنا تھاکہ برجستہ مکالمے بول کرسب Ú©Ùˆ قہقہے لگانے پر مجبور کردینا منورظریف کا خاصہ تھا۔ ہدایتکار نسیم Ø+یدر کاکہنا تھا کہ منورظریف کا فن ہمیشہ زندہ رہے گا۔
    2gvsho3 - منورظریف کی 43ویں برسی منائی گئی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: منورظریف کی 43ویں برسی منائی گئی

    2gvsho3 - منورظریف کی 43ویں برسی منائی گئی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •